counter easy hit

درست منصوبہ بندی کیلئے مردم شماری کی جائے ،خان افضال

 Afzal Khan

Afzal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں مردم شماری فوری و ناگزیر ہے جس کے بغیر ملک کے کسی بھی شعبے اور انسانی وسائل کی تعمیر و ترقی کے لئے درست منصوبہ بندی ممکن نہیں،ملک میں آخری مرتبہ 1998ء میں مردم شماری ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار خان افضال سابقہ چیئرمین تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد مردم شماری کیلئے اقدامات کئے جائیں