yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بیرون ملک پاکستانیوں کی شادیوں کے بعد لاہوری لڑکے کا نیا معرکہ۔۔۔ ملائیشین خاتون کے ساتھ کیا کارروائی ڈال دی ؟

MH Kazmi August 30, 2019 1 min read
After the marriage of Pakistanis abroad, the new boy of Lahori boy ... What action did you take with a Malaysian woman?
Share this:

After the marriage of Pakistanis abroad, the new boy of Lahori boy ... What action did you take with a Malaysian woman?

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقے ساندہ میں جعلی عامل نےعلاج کرنےکے بہانے ملائیشین خاتون سے بیس لاکھ روپے ہتھیا لیے جس پر ایف آئی اے نے جعلی عامل کو بیٹے سمیت گرفتار کر لیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر آصف اقبال کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لاہور کے علاقہ ساندہ میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی عامل فیاض اور اسکے بیٹے فہد کو گرفتار کر لیا ہے ۔ملزم فیاض نے بلیک میجک کے نام سے انگلش ویب سائٹ بنا رکھی ہے جسے دیکھ کر گھریلو پریشانیوں سے تنگ ملائیشین خاتون ازلینا نے فیاض سے رابطہ کیا تو ملزم نے علاج کرنے کے بہانے خاتون سے بیس لاکھ روپے ہتھیا لیے ۔ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ازلینا اپنے پاکستانی شوہر کے ساتھ جعلی عامل سے ملنے گوجرانوالہ پہنچ گئی اور عامل کی طرف سے مزید رقم کے مطالبے پرایف آئی اے کو شکایت کی ۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے مونڈکا کی رہائشی کلثوم مائی نے الزام عائد کیا کہ ان کی 15 سالہ نابینا بیٹی کو پڑوسی نے ریپ کا نشانہ بنایا تھا لیکن جب وہ مقدمہ درج کروانے کے لیے مونڈکا پولیس چوکی پہنچیں تو انچارج اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) غلام عباس نے دھکے دے کر باہر نکال دیا اور ان کی شکایت نہیں سنی تھی۔بعدازاں متاثرہ لڑکی کی والدہ نے پولیس چوکی کے سامنے خود کو آگ لگانے کی دھمکی دی جس پر ڈسٹرکٹ پولیس افسر ( ڈی پی او) مظفر گڑھ صادق علی ڈوگر کو آگاہ کیا گیا تھا۔جس پر ڈی پی او مظفر گڑھ نے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) خان گڑھ کو فوری طور پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی تھی۔ڈی پی او کی ہدایت پر واقعے کی ایف آئی آر درج ہونے کے باوجود ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔خیال رہے ک چند روز قبل گلگت بلتستان پولیس نے جنوبی کوریا سے آئی ہوئی خاتون سیاح کے مبینہ ریپ کی کوشش پر انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے کانسٹیبل کو گرفتار کرلیا تھا۔اس سے قبل 16 اگست کو راولپنڈی پولیس نے 45 لڑکیوں کو اغوا کر کے انہیں ریپ کا نشانہ بنانے والے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا تھا۔بعد ازاں ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے گئی تھی جس نے اپنی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرتے ہوئے 10 خواتین کے ساتھ ریپ کی تصدیق بھی کی تھی۔جون 2019 میں پولیس نے خیبرپختونخوا کے علاقے چمکنی میں بندوق کے زور پر بچے کے ساتھ مبینہ طور پر ریپ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After Nagaland and Khalistan, another Indian state openly declared support for Kashmiris
Previous Post ناگا لینڈ اور خالصتان کے بعد ایک اور بھارتی ریاست نے کشمیریوں کی حمایت کا کھلم کھلا اعلان کر دیا
Next Post 107 سال بعد جہاز میں سے کس اہم ترین شخصیت کی لاش ملی؟ بی بی سی کی رپورٹ میں ناقابل یقین انکشاف
Which of the most prominent figures in the ship was found 107 years later? Incredible revelation in BBC report

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.