yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

فلموں کی ناکامی کے بعد بڑی غلطیوں کو سدھار لیا ہے، کترینہ کیف

MH Kazmi July 12, 2017July 12, 2017 1 min read
After the failure of the films, the big mistakes have been taken, Katrina Kaif
Share this:

بالی وڈ میں باربی ڈول  کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہےکہ میری کچھ بڑی فلموں نے باکس آفس پر کامیابی حاصل نہیں کی لیکن اب ناکامی کے بعد میں نے بڑی غلطیوں کو سدھار لیا ہے۔

After the failure of the films, the big mistakes have been taken, Katrina Kaif
After the failure of the films, the big mistakes have been taken, Katrina Kaif

اداکارہ کترینہ طویل عرصہ رنبیر سے معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بنی رہیں اور یہی نہیں بلکہ اس دوران ان کا فلمی کیرئیر بھی زوال کا شکار ہوا ہے۔ اداکارہ کی 2015 سے 2016 تک ریلیز ہونے والی فلمیں ’’ فینٹم‘‘، ’’فتور‘‘ اور ’’بار بار دیکھو‘‘ بری طرح فلاپ ثابت ہوئیں جس کے بعد انہیں کئی فلموں کے ساتھ ساتھ اشتہارات اور کئی برانڈز کی ایمبسڈرز شپ سے بھی ہاتھ دھونا پڑا لیکن اب اداکارہ نے خود ہی ان سب وجوہات سے پردہ اٹھایا ہے۔ کترینہ کیف کا اپنی نئی آنے والی فلم’’ جگا جاسوس‘‘ کی تشہیری مہم کی تقریب میں اپنی ناکام فلموں پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری فلموں کی ناکامی کی وجہ توجہ نہ دینا اور پریشان رہنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ میں مانتی ہوں کہ میری کچھ بڑی فلموں نے باکس آفس پر کامیابی حاصل نہیں کی کیوں کہ ان دنوں میری توجہ فلموں سے ہٹ کر کہیں اور جاچکی تھی اور ان فلموں کو 100 فیصد وقت نہیں دے پائی تھی لیکن اب اس وقت کی گئی ان بڑی غلطیوں کو سدھار لیا ہے۔ واضح رہے کہ کترینہ اور رنبیر کپور کا معاشقہ 7 سال سے زائد عرصہ جاری رہا اور دونوں نے گزشتہ سال ہی ایک دوسرے سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی جس کی وجہ رنبیر کا سابقہ محبوبہ دپیکا کے ساتھ فلم ’’تماشہ‘‘ میں کام کرنا تھا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Rehman Malik is self-reliant and incredible, JIT report
Previous Post رحمان ملک شاطر اور ناقابل بھروسہ ہیں، جے آئی ٹی رپورٹ
Next Post جے آئی ٹی رپورٹ :چوہدری نثار وزیر اعظم ہاؤس نہیں گئے
JIT report: Chaudhry Nisar did not go to the prime minister's house

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.