yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘ شہباز گل کے استعفیً دینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کا پہلا بیان منظر عام پر آگیا

MH Kazmi September 14, 2019 1 min read
'After Shahbaz Gul's resignation, the first statement of the Chief Minister came to the fore
Share this:

'After Shahbaz Gul's resignation, the first statement of the Chief Minister came to the fore

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج مظفر آباد میں مظلوم کشمیری عوام کا مقدمہ ایک بار پھرجرات کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کیا، کشمیری بہن بھائیوں کو تاریخ کے سب سے بڑے جبر و استبداد سے نجات دلانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے کشمیری عوام پر انسانیت سوز مظالم ڈھا کربربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے،مظفرآباد میں اجتماع کا مقصد دنیا کو کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے آگاہ کرنا تھا،وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیاہے،پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں، ہمارے اور کشمیریوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، کشمیری بہن بھائیوں کو تاریخ کے سب سے بڑے جبر و استبداد سے نجات دلانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے باعث کشمیری عوام پر مظالم کی گونج پوری دنیا میں سنائی دے رہی ہے،مظلوم کشمیریوں کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے۔ جبکہ دوسری جانب ایک خبر کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ان کے استعفیٰ دینے کے بعد وجوہات کے بارے میں طرح طرح کی چہ میگوئیاں اور پراپیگنڈا کیا جارہا ہے۔ ’ دوستوں سے گزارش ہے کہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، میں نے اپنی پارٹی اور لیڈرشپ کیخلاف کوئی بیان نہیں دیا، میں پہلے بھی اپنے لیڈر اور پارٹی ڈسپلن کا پابند تھا، اب بھی ہوں۔‘خیال رہے کہ آج (جمعہ کو) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ بعد ازاں یہ بات بھی سامنے آئی کہ انہوں نے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ انہیں عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ عثمان بزدار نے عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانگی سے قبل اپنے سیکرٹری کو شہباز گل کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بارے میں علم ہوتے ہی شہباز گل نے استعفیٰ کی پیشکش کی اور مطالبہ کیا کہ انہیں باعزت طریقے سے رخصت ہونے کا موقع دیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The front-page reporter put out surprising facts about the number game
Previous Post صف اول کے صحافی نے نمبر گیم کے حوالے سے حیران کن حقائق سامنے رکھ دیے
Next Post بریکنگ نیوز:تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیارکرگئے،شہباز گل اور عون چوہدری کے بعد نامور وزیر کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا گیا
Breaking News: Differences in PTI intensify, demanding removal of eminent minister after Shahbaz Gul and Aun Chaudhry

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.