yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

نواز شریف اور شہباز شریف کو “این آر او” ملنے کے بعد (ن) لیگ کی قیادت چوہدری نثار سنبھالیں گے:

Web Editor January 3, 2019 1 min read
After meeting Nawaz Sharif and Shahbaz Sharif, "NRO" will take the leadership of N (PML-N) leader Chaudhry Nisar:
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف صحافی احتشام الحق نے دعویٰ کیا ہےکہ اگر حکومت کی جانب سے نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او مل جاتا ہے اور وہ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں تو چوہدری نثار مسلم لیگ ن کی قیادت سنبھال لیں گے۔تفصیلات کے مطابق کل نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ نے میں فاروڈ بلاک بن چکا ہے جسکی تشکیل آخری مراحل میں ہے، اسے کوئی اور نہیں چوہددری نثار لیڈ کریں گے، اس فاروڈ بلاک کے بننے میں تحریک انصاف کا کوئی کردار نہیں ہے، اس میں چوہدری نثار کا ہاتھ ہے کیونکہ اس کو لیڈ بھی وہ ہی کرنے والے ہیں، سیاست میں کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے، نہ کسی بلاک سے کوئی تعلق ہے اور نہی کوئی بلاک آ کر ہمیں ملے گا ۔فیصل واوڈا نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پیپلز پارٹی کے بھی 26 افراد تیاری کر چکیں ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی کے اندر بھی تقریباً 26 افراد تیاری کررہے ہیں، جو بہت جلد اُڑ جائیں گے ، یہ جو پارٹیوں کے اندر سرگرمیاں چل رہی ہیں اس سے تحریک انصاف کا کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن خود پارٹی کے کارکنان ہی اگر مشکوک سرگرمیوں میں ملوث پائیں جائیں تو اس میں تحریک انصاف کا کیا قصور ہے ۔ اب اس حوالے سے معروف تجزیہ کار احتشام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ چوہدری نثار صرف اس لیے ایک مرتبہ پھر متحرک ہوئے ہیں کیونکہ انکو مسلم لیگ ن کی قیادت ملنے کا ا مکان ہے۔انہوں نے بتایا کہ اگر نواز شریف اور شہباز شریف کو این آر او مل جاتا ہے اور یہ دونوں بھائی ملک سے باہر چلے جاتے ہیں تو ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ ن کی قیادت چوہدری نثار کو مل سکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Gwadar Port Authority (GDA) Jobs 2019 for 13+ UDC Clerks, Admin, Computer Operator, Sub-Engineers and Other Posts
Previous Post گوادر بندرگاہ اتھارٹی (جی ڈی اے) نوکری 2019 برائے 13+ UDC کلرز، ایڈمن، کمپیوٹر آپریٹر، ذیلی انجینئرز اور دیگر مراسلہ
Next Post اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹس، حصولی، مواصلات اور زراعت کے مراسلات کے لئے زرعی فراہمی اور قیمتوں کا محکمہ سندھ جابز 2019
Agriculture Supply & Prices Department Sindh Jobs 2019 for Assistant Accountants, Procurement, Communication & Agriculture Posts

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.