yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

منگنی توڑ‌کر کسی اور لڑکی سے شادی کرنے پر لڑکی مشتعل ،لڑکے کے گھر پر دھاوا بول دیا

Web Editor December 11, 2018 1 min read
After breaking the mangoar and marrying another girl, the girl shook her boyfriend at the boy's house
Share this:

رحیم یارخان (ویب ڈیسک)پسند کی شادی پر والدین کی ناراضگی اور خاندانوں میں دشمنی کی خبریںتو اکثر میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں تاہم اب ایک ایسا واقعہ پیش آ گیاہے جس میں لڑکی نے بے وفائی کا ایسا بدلہ لے ڈالا ہے کہ سن کر ہی کئی افراد کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی۔تفصیلات کے مطابق بات دراصل کچھ یوں شروع ہوئی کہ طاہر نامی لڑکے نے 2012 میں روبینہ نامی لڑکی کے ساتھ منگنی کر لی اور یہ منگنی چار سال تک قائم رہی لیکن لڑکی کو اچانک معلوم ہوا کہ لڑکے کی جانب سے منگنی توڑ دی گئی ہے اور اس نے کسی اور لڑکی کے ساتھ شادی کر لی ہے ۔ لڑکے نے 2016 میں منگنی توڑ کر عفت نامی لڑکی سے شادی کر لی تھی ۔ جب لڑکی کو یہ بات معلوم ہوئی تو وہ مشتعل ہو گئی اور اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکی اس نے پلان بنایا اور پھر اپنے اس پلان میں اپنے کزن کو بھی شامل کیا ۔وہ لڑکی اپنے کزن کو لے کر اپنے سابق منگیتر کے گھر پہنچ گئی جہاں اس نے دھاوا بول دیا اور چھریوں کے وار کر کے لڑکے کے والدین کو شدید زخمی کر دیا جبکہ زخمی ہونے والوں میں عفت بھی شامل تھی جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور طبی امداد دی جارہی ہے ۔ ڈاکٹر ز کا کہناہے کہ تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ جلد ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہو جائیں گے ۔ دوسری جانب پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو اپنی حراست میں لے لیا ہے اور مقدمہ درج کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Patients Treatment
Previous Post پیچس کا علاج
Next Post 100روز کارکردگی جائزہ کیلئے کافی نہیں، اعتزازاحسن نے پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا
It is not enough for 100 days of performance review, Aitzazhassan has decided to take a decision on the PTI

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.