yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

27 دسمبر کے بعد نواز شریف کولگ پتہ جائیگا کہ اپوزیشن کیا ہوتی ہے، بلاول

MH Kazmi December 13, 2016 1 min read
After 27 December Nawaz Sharif will figure out what is the opposition,Bilawal Zardari
Share this:
After 27 December Nawaz Sharif will figure out what is the opposition,Bilawal Zardari
After 27 December Nawaz Sharif will figure out what is the opposition,Bilawal Zardari

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 4 مطالبات نہیں مانے جاتے تو میں تحریک چلاؤں گا اور میں سچ پر سیاست کرتاہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاؤں گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کو اب تک بہت وقت دے دیا، حکومت ہمارا نہیں پاکستان کے عوام کا مذاق اڑارہی ہے، مسلم لیگ ن کوئی ایک مطالبہ بھی ماننے کو تیارنہیں جب کہ میاں صاحب منتخب وزیراعظم ہیں اس لیے ان کوجواب دینا ہوگا، وزیراعظم نے اسمبلی فلورپرپاناما معاملے کی تحقیقات خود سے شروع کرنے کی پیشکش کی لیکن وہ اپنی دولت چھپانے میں لگے ہوئے ہیں۔ میرے اوروزیراعظم نواز شریف کے لیے ایک قانون ہونا چاہیے، نوازشریف تین بار وزیراعظم منتخب ہوئے ہیں اوراگروہ جواب دینے پرراضی نہیں توجمہوری وزیراعظم نہیں۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 27 دسمبرکواپنے چارمطالبات سے متعلق فیصلہ کریں گے اوراس دن وزیراعظم نواز شریف کو لگ پتا جائے گا،  پیپلزپارٹی ملک کی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی جڑیں پورے ملک میں ہیں، ہم نے حکومت سے 4 مطالبات کیے لیکن وہ ایک بھی ماننے کوتیارنہیں اوراب ہم حکومت سے درخواست نہیں کریں گے کیونکہ اب بہت ہوچکا یہ لوگ مذاق کررہے ہیں، جمہوری طورپراحتساب چاہتے ہیں۔بلاول کا کہنا تھا کہ ہم نے اپوزیشن جماعتوں اور حکومت سے مذاکرات کیے، یوٹرن والے ہوں یا سیاستدان سب کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ رکھنا ہے، 4 مطالبات نہیں مانے گئے تو میں تحریک چلاؤں گا اورمیں سچ پر سیاست کرتا ہوں تحریک کا کہا ہے تو چلاؤں گا۔ بلاول بھٹوزرداری نے پنجاب کے حوالے سے کہا کہ پنجاب میں لاءاینڈآرڈرکی صورت حال بہت خراب ہے اور ڈرہے کہ پنجاب میں صورتحال مزید خراب ہوجائےگی، لاہور اور ملک کا بجٹ دیکھ کر ملک میں نا انصافی کا پتا چلتا ہے۔اس سے قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل در آمد کرنے میں ناکام ہوگئی ہے جس کے نتائج چکوال میں ہونے والے واقعے کی صورت میں سامنے آرہے ہیں، حکومت نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائےبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت پارلیمنٹ کے سامنے جواب دہ ہونے سے خوفزدہ ہے تو پھر ہم سڑکوں پر آئیں گے اور ہر طرف ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے بلند ہوں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Saif Ali Khan's daughter will be the heroine of the film Hrithik
Previous Post سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی
Next Post متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک
Construction of the controversial dam, Pakistan and India to resolve the issue till January, World Bank

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.