yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

افغان جوانوں کا ملک میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج

Web Editor May 15, 2018May 15, 2018 1 min read
Afghan youth protest against the ongoing war in the countryAfghan youth protest against the ongoing war in the country
Share this:

جنوبی افغانستان کےصوبےہلمندمیں نوجوانوں نےملک میں جاری جنگ کےخلاف احتجاج کیا۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان آپس کی جنگ میں عام شہریوں کو قتل نہ کریں۔

Afghan youth protest against the ongoing war in the countryAfghan youth protest against the ongoing war in the countryدی ڈپلومیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق احتجاج کرنےوالےجوان مرد و خواتین،طالبان جنگجوؤں سے امن کی درخواست کریں گے۔کھیلوں کے مقابلوں میں ہوئے دھماکے سے اچانک شروع ہونے والااحتجاج ایک ایسے وقت ہورہا ہے جبکہ افغان حکومت تعطل کا شکار ہوئے امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کے لیے کوششیں کر رہی ہے۔ طالبان عموما سال کے اس وقت نئے حملوں کا اعلان کرتے ہیں۔

جنگجوؤں کی طرف سے نظرانداز کیے جانے کے بعداحتجاج کو بھوک ہڑتال میں تبدیل کردیا گیا۔طالبان کا کہنا ہے انہوں نے ہمیشہ امن کی حمایت اور افغان شہریوں کی تکالیف کم کرنے کی بات کی ہے۔ اگر طالبان واقعی ایسا ہی چاہتے ہیں تواس بات کو ثابت کرنے کا یہ ایک اچھا موقع ہے۔ وہ ماضی میں شہریوں کو بلا امتیاز قتل کرتے رہے ہیں۔ عالمی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو دھمکاتے اور ان پر حملے بھی کرتے رہے ہیں۔

قتل وغارت گری کے ذریعے سیاسی جواز نہ پانے کے بعد، طالبان کے پاس امن کے لیے عملی اقدامات اٹھاکر ممکنہ مذاکرات کا حصہ بننے کا یہ ایک اچھا موقع ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
China has supported Afghanistan to become a C-section
Previous Post سی پیک کا حصے بننے کے لیے چین نے افغانستان کی حمایت کر دی
Next Post ڈویژنل صدر بلاول بھٹو فورس راجہ عمران حیدر ایڈووکیٹ اور ان کی ٹیم کی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر راولپنڈی ڈویژن راجہ عمار مہدی سے اہم ملاقات

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.