counter easy hit

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

آئی سی سی کی جانب سے محمد شہزاد پر پابندی ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام میں عائد کی گئی ہے

آئی سی سی نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ان کا Afghan wicketkeeper batsman Mohammad Shahzad banned one year17 جنوری کو یورین ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کے جائزے میں ممنوعہ اجزاء پائے گئے تھے ۔ انہوں نے قوانین کی خلاف ورزی کا اعتراف بھی کرلیا ہے جس کے باعث ان پر پابندی کا اطلاق ڈرگ ٹیسٹ کی تاریخ سے ہوگا اور آئندہ سال 17 جنوری سے ان کی مقابلوں میں واپسی ممکن ہو سکے گی۔