counter easy hit

ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری

Crimson Peak

Crimson Peak

نیو یارک (یس ڈیسک) سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

سسپنس اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم کریمسن پیک کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

فلم رواں سال اکتوبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔