yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کی کی چیلنج پر اداکارہ متھیرا کا رقص

Web Editor August 4, 2018August 4, 2018 1 min read
Actress Mathira dance on the challenge of KIKI
Share this:

لندن: اداکارہ و ماڈل متھیرا اپنے متنازعہ کپڑوں اور بیانات کے باعث ہمیشہ ہی خبروں کی زینت رہی ہیں ۔ کچھ عرصہ پہلے وہ اپنے شوہر سے علیحدگی کے باعث خبروں کی زینت بنی تھیں لیکن اب ایک بار پھر وہ کی کی چیلنج کے باعث سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کررہی ہیں۔

کی کی چیلنج پاکستان کے کئی اداکاروں نے پورا کیا لیکن جب متھیرا نے لندن کی سڑکوں پر لیمبرگنی سے اتر کر یہ چیلنج پورا کیا تو سوشل میڈیا پر ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا۔ متھیرا نے لکھا جب وہ یہ چیلنج کر رہی تھیں تو لوگ انہیں پاگل سمجھ رہے تھے۔

واضح رہے کہ کی کی چیلنج کینیڈین گلوکار ڈریک کے گانے ’ کی کی ، ڈو یو لو می؟‘ سے شروع ہوا، اس چیلنج میں لوگ چلتی گاڑی سے اتر کر اسی گانے پر ڈانس کرتے ہیں۔ یہ چیلنج پورا کرنے کے دوران دنیا بھر میں کئی لوگ بری طرح زخمی بھی ہوئے ہیں لیکن متھیرا نے یہ چیلنج بھی پورا کیا اور بہت سے لوگوں کو گھائل بھی کرگئیں۔

متھیرا کی اس ویڈیو پر لوگ طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں ۔ بہت سے لوگ متھیرا کے دیوانے نظر آئے تو کئی سوشل میڈیا صارفین کو مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبر گنی متھیرا سے زیادہ خوبصورت نظر آئی ۔ گاڑی کے مالک نوجوان قاسم نے اداکارہ متھیرا کو پاگل قرار دیا جس پر متھیرا نے ان سے اتفاق کیا۔

https://www.instagram.com/p/Blr2nCzn7cN/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_loading_state_control

عمر ملک نے لکھا کہ متھیرا بہت ہی ہاٹ ہے۔

شفیع اداکارہ پر فدا نظر آیا۔

دیپ کو متھیرا کی جسمانی ساخت دنیا میں سب سے بہترین نظر آئی۔

ارسلان عباس مغل نے لکھا کہ متھیرا تو لیمبر گنی (کار) سے بھی زیادہ پرکشش ہے۔

حارث علی نے لکھا کہ ان حرکتوں کے بعد متھیرا نماز کی باتیں کرتی ہے۔

ارسلان عامر باقیوں سے ہٹ کر گاڑی پر فدا نظر آئے۔

متھیرا کے سابق شوہر فلنٹ جے کے فین پیج سے کمنٹ کیا گیا کہ ’ آپ کا جسم بھرپور ہے، بالخصوص جب آپ پاگل پن کا مظاہرہ کرتی ہیں ، یہی وجہ ہے کہ ہم سب آپ سے پیار کرتے ہیں‘۔

شہانا نے سوال اٹھایا کہ کیا یہ ان کا نیا بوائے فرینڈ ہے لیکن اس بات کا کوئی جواب نہیں آیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf's secret meeting with very powerful American person
Previous Post پرویزمشرف کی انتہائی طاقتور امریکی شخص سے خفیہ ملاقات
Next Post کپتان وعدہ وفا کریں گے
The captain will be fulfiled the promise

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.