yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

Yes 2 Webmaster November 10, 2015 1 min read
Deepika Padukone And Shah Rukh Khan
Share this:
Deepika Padukone And Shah Rukh Khan
Deepika Padukone And Shah Rukh Khan

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکاری دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ خان کے درمیان اچھی کیمسٹری ہے تاہم انہیں شا ہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم “باجي راو مستانی” فلم میں مستانی کے پوسٹر کی ریلیز کے موقعے پراپنی اور شاہ رخ خان کی جوڑی کے حوالے سے بتایا کہ وہ شا ہ رخ اوران کے ساتھ فلموں میں کام کو بہت یاد کرتی ہیں،انہوں نے کہا کہ جیسے وہ اداکار مجھے بہت پسند ہیں اسی طرح انہیں بھی میں پسند ہوں اور ہمارے درمیان بہترین کمسٹری ہے جب کہ فلم کے سیٹس پرایک دوسرے کی یاد آتی ہے۔

دوسری جانب اداکارہ نے کہا کہ شاہ رخ خان ان کے ساتھ فلموں میں کام کے بعد جتنی بھی فلموں میں اداکاری کی ان میں انہیں خود کا نہ ہونا بہت برا لگا تاہم دیپیکا نے شاہ رخ کی اس بات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ شا ہ رخ خان کی فلموں کے لیے خوش بختی کی علامت ہیں اور کہا کہ انہیں یقین ہے کہ شاہ رخ خان کی آنے والی فلم دل والے سپر ہٹ ہو گی جہاں ٹیم نے اتنی ہی محنت کی جتنی محنت ہم نے اپنی فلم باجی راؤ مستانی کے لیے کی ہے۔

واضح ر ہے کہ شا ہ رخ خان کی فلم “دل والے” اور دیپیکا کی “باجی راؤ مستانی” دونوں ہی ایک ہی تاریخ 18 دسمبر کو ریلیز ہورہی ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan India Cricket Series
Previous Post پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان اب بھی روشن ہے، بھارتی میڈیا
Next Post فرانس میں مقیم ممتاز کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے دو ہفتوں میں تقریبات کی ہیٹرک کر لی
Zahid Hashmi

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.