yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے سرخ رنگ کی ہیل والی چپل پہن لی

Yesurdu February 21, 2016 1 min read
Share this:
actor Arjun Kapoor
actor Arjun Kapoor

بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اپنی آنے والی فلم کی اینڈ کا کی تشہیر کے لیے کئی دلچسپ انداز اپنا رہے ہیں اور حال ہی میں اداکار نے فلم کے ایک گانے کے لیے سرخ رنگ کی ہیل والی چپل تک پہن لی
لاہور(یس اُردو)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اپنی آنے والی فلم کی اینڈ کا کی تشہیر کے لیے کئی دلچسپ انداز اپنا رہے ہیں اور حال ہی میں اداکار نے فلم کے ایک گانے کے لیے سرخ رنگ کی ہیل والی چپل تک پہن لی۔انہوں نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکار ہیل والی چپل پہنے ہوئے ہیں ،ارجن کا اس تصویر پر کہنا تھا کہ لڑکے بھی اونچی ہیلز پہن سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اپنی فلم کے ٹریلر کی رونمائی کی تقریب کے دوران ارجن کا کہنا تھا کہ وہ ایک ساتھ دینے والے شوہر ثابت ہوں گے اور اپنی بیوی کے لیے ناشتہ بھی بنائیں گے ۔ارجن کپور کی آنے والی فلم ‘کی اینڈ کا’ میں ان کے ہمراہ کرینہ کپور اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔اس فلم میں ارجن کپور ایک گھریلو شوہر کے کردار میں نظر آئیں گے جبکہ کرینہ کیریئر میں کامیاب بیوی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔اداکار کا اپنی فلم کے حوالے سے کہنا تھا کہ مرد حضرات کو یہ فلم ضرور دیکھنی چاہیے ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فلم کے لیے ارجن کپور کو باورچی خانے میں بھی مہارت حاصل کرنا پڑی ہے ۔آر بالکی کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں اداکار امیتابھ بچن اور جیا بچن بھی مختصر کردار میں نظر آئیں گے ۔فلم 145کی اینڈ کا146 رواں سال یکم اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پشاور :چوری کے الزام میں ڈاکٹر کا 13 سالہ بچی پر تشدد ، بال کاٹ دیئے
Next Post شاہ رخ ،کپل کے نئے کامیڈی شو میں سب سے پہلے شرکت کرینگے

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.