yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں افطاری کے وقت چوری کرنے والا گروہ سرگرم

Web Editor May 22, 2018 1 min read
Activist group activist in Karachi active in Karachi
Share this:

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں افطاری کے وقت گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا،گڈاپ ،لیاری اور صدر کے علاقوں سے4ملزما ن گرفتار ۔

ڈیفنس فیز ٹو میں 3ملزمان سفید رنگ کی گاڑی میں آئے اور دو گاڑیوں سے ساؤنڈ سسٹم نکال کر لے گئے، ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

Activist group activist in Karachi active in Karachi ڈیفنس فیز ٹو میں ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق سفید رنگ کی گاڑی میں تین ملزمان آتے ہیں، جن میں سے ایک ملزم نے پہلے گلی میں کھڑی دو گاڑیوں کا جائزہ لیا، پھر ایک گاڑی کا کوارٹر گلاس توڑنے کے بعد دروازہ کھولا اور گاڑی میں لگے ساؤنڈ سسٹم کو نکال لیا۔

پھر ملزم نے دوسری گاڑی کا رخ کیا اور اس کا بھی کوارٹر گلاس توڑنے کے بعد ساؤنڈ سسٹم نکال لیا اور تمام ملزمان کامیاب واردات کے بعد فرار باآسانی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق اس علاقے میں چند دنوں میں یہ پانچویں واردات ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Record Sharif's statement in accountability court۔۔۔ what happened during the judicial proceedings?
Previous Post احتساب عدالت میں نواز شریف کا بیان ریکارڈ۔۔۔عدالتی کارروائی کے دوران کیا انکشافات ہوگئے؟
Next Post حیدرآباد: ریلوے پھاٹک سے برآمد ٹائم بم ناکارہ بنادیا گیا
Hyderabad: Export time bomb was disrupted from railway gate

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.