yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے، شہدا کانفرنس

MH Kazmi July 17, 2017 1 min read
Accountability should be against betrayal from the struggle freedom Kashmir, martyres Conference
Share this:

اسلام آباد: مذہبی، سیاسی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے دفاع پاکستان کونسل کی شہدائے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط، غیر مقروض، ناقابل تسخیر پاکستان کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، جدوجہد آزادی کشمیر سے غداری کرنیوالوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔

Accountability should be against betrayal from the struggle freedom Kashmir, martyres Conference
Accountability should be against betrayal from the struggle freedom Kashmir, martyres Conference

چیئرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا سمیع الحق، جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما پروفیسر عبدالرحمان مکی، متحدہ جہاد کونسل کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین، ن لیگ کے مرکزی رہنما ظفر علی شاہ، آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف کوآرڈینیٹر احمد رضا قصوری، پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور، ہدیۃ الھادی پاکستان کے چیئرمین پیر سید ہارون علی گیلانی، انصار الامۃ کے امیر مولانا فضل الرحمن خلیل، تحریک المجاہدین کے امیر شیخ جمیل الرحمن، جمعیت المجاہدین کے امیر جنرل عبداللہ، آل پاٹیز حریت کانفرنس کے رہنما محمود احمد ساگر، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما مولانا عبدالجلیل نقشبندی، جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی ودیگر نے مرکز قباء آئی ایٹ سے متصل گراؤنڈ میں دفاع پاکستان کونسل کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا ایمان اور کلمہ کا رشتہ ہے، بھارت کتنے وانی مارے گا کشمیر کا بچہ بچہ برہان وانی بنے گا، حافظ سعید کو چوبیس گھنٹوں کے اندر رہا کیا جائے، کشمیری غیور قوم ہے جس نے ہمیشہ سینے پر گولی کھائی، کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے عین مطابق بندوق اٹھائی، 2017 کشمیر کی آزادی کا سال ہے، کشمیر کے حوالہ سے حکومت اپنی دوٹوک پالیسی واضح کرے، شہداء کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، حافظ سعید کی نظربندی اور سید صلاح الدین کو دہشتگرد قرار دینے سے تحریک آزادی کمزور نہیں ہوگی، مودی سن لے اب کشمیر کی آزادی قریب ہے، پاکستان کتنے حافظ سعید نظر بند کریگا پاکستان کا بچہ بچہ حافظ سعید بن چکا

واضح رہے کہ کانفرنس میں جڑواں شہروں سے تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی، اس موقع پر کشمیریوں سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ، کشمیر بنے گا پاکستان، سید علی گیلانی سے رشتہ کیا لاالہ الااللہ، حافظ محمد سعید کا کیا پیغام کشمیر بنے گا پاکستان و دیگر نعرے لگائے گئے، شرکاء نے پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Case registered against US Swimmer Ryan Lausanne
Previous Post امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف مقدمہ خارج
Next Post جماعت اسلامی نے کے پی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دیدی
Jamaat-e-Islami threatened to separate from the KP government

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.