counter easy hit

پریس ریلیز کے مطابق آج بروز منگل لالہ موسیٰ تما م فیڈرز میں 3،تین گھنٹے بجلی بند رہے گی

According to a press

According to a press

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر ) ایس ڈی او سٹی سب ڈویژن عبدالقیوم کورائی کی پریس ریلیز کے مطابق آج بروز منگل لالہ موسیٰ کے سٹی سب ڈویژن ،رورل سب ڈویژن اور گلیانہ سب ڈویژن کے تما م فیڈرز میں 3،تین گھنٹے بجلی مختلف اوقات میں گرڈ سٹیشن کی سالانہ مینٹی نینس کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی جن میں سے سٹی سب ڈویژن کے فیڈرز میں صبح7-00amبجے تا11-00amبجلی بند رہے گی جبکہ آج بروز منگل10مئی اور کل بروز بدھ 11مئی کو کاکا صاحب فیڈر میں نئی لائین کھنچنے کے لئے پاکپور اور دھامہ فیڈر میں بجلی 9-00amتا3-00pm جبکہ کاکا صاحب فیڈر میں 1-00pmبجے تا5-00pm بجے بجلی بند رہے گی جبکہ مین بازار فیڈر میں 11اور 12مئی کو9-00بجے تا1-00pmبجلی بند رہے گی۔