counter easy hit

اکیڈمی ایوارڈ کمیٹی نے دو پرفارمنس ختم کر دیں

Academy Award

Academy Award

لاس اینجلس…. اکیڈمی ایوارڈ کمیٹی نے 88 ویں اکیڈمی ایوارڈز کی تقریب سے دو پرفارمنس ختم کر دیں۔ذرائع کے مطابق دستاویزی فلم ریسنگ ایکسٹینشن کے گانے منتا رے اور فلم یوتھ کے گانے سمپل سانگ تھری کی 88ویں اکیڈمی ایوارڈز کے دوران اسٹیج پرفارمنس کو ختم کر دیا ہے جس کی وجہ وقت کی کمی ظاہر کی گئی ہے۔