counter easy hit

اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر ان ایکشن

AC Lahore Mian Iqbal Mazhar action

AC Lahore Mian Iqbal Mazhar action

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ+محمدر ضا)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہمراہ فوڈ آفیسر انعام الحق اور سنٹری انسپکٹر گل نواز نے ڈنگہ میں السطانہ بیکرز ڈنگہ کو ناقص صفائی پر سیل جبکہ لال قلعہ میرج ہال ڈنگہ ، پیرڈائز میرج ہال ڈنگہ کی صفائی کو تسلی بخش قراد دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر نے ہمراہ فوڈ آفیسر انعام الحق اور سینٹری انسپکٹر گل نواز ڈنگہ کا دورہ کیا اور وہاں پر السطانیہ بیکرز ڈنگہ کو ناقص صفائی پر سیل کردیا جبکہ لال قلعہ میرج ہال اور پیراڈائز میرج ہال ڈنگہ کی صفائی کو تسلی بخش قرار دیا