yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ابو سالم کو جیل میں بھی شادی کرنے کی خواہش

Web Editor April 21, 2018 1 min read
Abu Salim wishes to marry even in jail
Share this:

بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کے لیے 45 روز کی پیرول درخواست عدالت نے خارج کر دی۔

ذرائع کے مطابق ابو سالم اپنی دوست کوثر بہار سے 5 مئی کو شادی اور اس کے چند دن بعد ولیمے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے لیے انہوں نے ٹاڈا کورٹ میں درخواست دائر کی جو عدالت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر خارج کر دی۔

پیرول نہ ملی، انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کیسے ہو؟

ابو سالم ممبئی کی تجولہ جیل میں قید ہیں، سالم کی جانب سے درخواست کی ایک کاپی ممبرا پولیس اسٹیشن میں تصدیق کیلئے بھی بھیجی گئی جس کے بعد پولیس نے سالم کی ہونے والی بیوی کوثر بہار اور اس کے خاندان والوں سے پوچھ گچھ کی۔

سالم کی محبت کی شروعات 2014ء میں اس قوت ہوئی جب وہ پولیس تحویل میں جعلی پاسپورٹ کیس کے معاملے میں پیشی کے لیے ٹرین سے  لکھنؤ آتے جاتے تھے۔

پیرول نہ ملی، انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کیسے ہو؟

اس دوران ایک دن ٹرین کے سفر میں انہوں نے کوثر بہار سے ٹیلی فون پر نکاح کرکے اسے اپنا ہمسفر بنالیا۔ اس کے کچھ دنوں بعد ہی دونوں کی ٹرین ملاقاتوں کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں۔

کوثر بہار کی جانب سے ٹاڈا کورٹ میں درخواست دائر کی گئی کہ نکاح کے بعد ابو سالم کے ساتھ اس کا نام شامل ہوچکا ہے اور اب وہ اپنےسماجی وقار کے تحفظ کے لیے ابو سالم سے شادی کرنا چاہتی ہے۔

پیرول نہ ملی، انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کیسے ہو؟

ذرائع کے مطابق پولیس کی تفتیش میں کوثر بہار کے بیان سے اس بات کی تصدیق ہو ئی کہ 5مئی کو سالم ضمانت پر باہر آکر ان سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔

کوثر بہار کا کہنا ہے کہ اگر اس کی بو سالم سے شادی کی عدالتی اجازت نہ ملی تو ہونے والی بدنامی کی وجہ سے وہ اپنی جان بھی دے سکتی ہے۔

پیرول نہ ملی، انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم کی شادی کیسے ہو؟

کوثر کے اس بیان کے بعد ابو سالم نے بھی اس سے شادی کی رضا مندی ظاہر کی اور ٹاڈا کورٹ میں درخواست داخل کر کے اسپیشل میریج ایکٹ کے تحت میریج رجسٹرار کے سامنے جاکر شادی کی اجازت مانگی تھی۔

واضح رہے کہ انڈر ورلڈ ڈان ابو سالم پہلے سے شادی شدہ ہیں اور ان کے2 بیٹے بھی ہیں۔ Abu Salim wishes to marry even in jail

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Boxer Amir Khan remained successful in 88%
Previous Post باکسر عامرخان 88فیصد فائنٹس میں کامیاب رہے
Next Post جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس جووانی فالکن
Justice Ejaz Al Ahsan and Justice Jawwani Falcon

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.