counter easy hit

موجودہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت قریب ہے ، ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکمرانوں کی رخصتی کا وقت قریب آگیا ہے ، کارکن 7 اگست سے شروع ہونے والے احتساب مارچ کی تیاری کریں ، اب فیصلہ کن معرکہ ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانہ سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو قومی وسائل کی بے دردی سے لوٹ کھسو ٹ کا حساب دینا ہوگا۔ غریب آدمی کا جینا محال ہو چکا ہے ، قرضوں سے چلنے والی حکومت عوام کے مسائل میں مزید اضافہ کر رہی ہے