counter easy hit

حکمران کرپشن کا جواب دیں:حاجی ابرار اعوان

Abrar Awan

Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک میں روزانہ12ارب کی کر پشن کا حکمران جواب دیں ’بد قسمتی سے نااہل حکمرانوں کے پاس ناکامیوں کے سو اکوئی تجر بہ نہیں ’خیبر پختونخواکی ترقی (ن) لیگ کے سواپوری قوم کو نظر آتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی کرپشن کا حساب لیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے