counter easy hit

کرپشن اور اقربا پروری نے ملکی معیشت تباہ کرڈالی،ابرار کیانی

 Abrar Member

Abrar Member

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمران ملک میں جھوٹ کی علامت بن چکے ہیں۔اپوزیشن کے پاس اتحاد اور کرپشن کے خلاف سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔ تحریک انصاف کا ملک بھر میں مستقبل روشن اور تابناک ہے اور عمران خان کو وزیراعظم بننے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی سینئر رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران ٹولے کی کرپشن اور اقرباء پروری نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیاہے