counter easy hit

وزیراعظم کی پراعتماد لیڈرشپ پرامریکی صدر کااطمینان ثبوت ہے پرچیوں والے لیڈر موقف واضح کرنے میں ہمیشہ ناکام رہے، ملک عابد

وزیراعظم کی پراعتماد لیڈرشپ پرامریکی صدر کااطمینان ثبوت ہے پرچیوں والے لیڈر موقف واضح کرنے میں ہمیشہ ناکام رہے، ملک عابد

پیرس /اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر ملک عابد نے وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ امریکہ پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعظم کی پراعتماد لیڈرشپ نے ثابت کردیا کہ اگرمیرٹ پر اس سے پہلے حکمران آتے تو ملکی اورقومی بیانیہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں اتنی مشکلات نہ ہوتیں اور نہ ہی پاکستان کے بارے میں دنیا شکوک وشبہات میں مبتلا ہوتی۔ پہلی مرتبہ امریکہ کی سرزمین پر کسی پاکستانی راہنما نے امریکی قیادت کو زمینی حقائق سے آگاہ کیا ہے جو عالمی امن اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ،

 

ABID MALIK, NOMINATED, PRESIDENT, PTI, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website