yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ابھیشک اور ایشوریہ نے ایک ساتھ 9 فلمیں کیں مگر ان میں زیادہ معاوضہ ایشوریہ کو ملا یا ابھیشک کو ۔۔۔؟ ناقابل یقین خبر

Web Editor November 15, 2018November 15, 2018 1 min read
Abhishek and Asheria did 9 movies together
Share this:

بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن اور اداکار ایشوریا رائے بچن کی جوڑی کا شمار انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی کامیاب جوڑیوں میں کرنا کوئی غیر مناسب بات نہیں کیونکہ ان کی شادی شدہ زندگی کی مثالیں بولی وڈ انڈسٹری میں دی جاتی ہیں، اس کے ساتھ ساتھ یہ دونوں ایک ساتھ کئی کامیاب فلموں کا حصہ بھی بن چکے ہیں اور اب ابھیشیک بچن عموماً اپنی خوبصورت اہلیہ کے لیے محبت کا اظہار کرتے نظر آتے رہتے ہیں، تاہم اب انہوں نے ایک انٹرویو میں اپنی اہلیہ کے ساتھ کی گئی فلموں سے ایک حیرت انگیز انکشاف بھی کردیا۔جہاں اس وقت بولی وڈ میں اداکاروں کو اداکاراؤں سے زیادہ معاوضہ ملنے کے حوالے سے بحث جاری ہے، وہیں ابھیشیک بچن نے بھی اس متعلق اپنی رائے کا اظہار کردیا۔اداکار نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ’اداکاروں اور اداکاراؤں کو برابر معاوضہ ملنے کی بحث اس وقت انڈسٹری میں جاری ہے، میں نے اپنی اہلیہ کے ساتھ 9 فلموں میں کام کیا، جن میں سے 8 میں ایشوریا رائے کو مجھ سے زیادہ معاوضہ دیا گیا‘۔واضح رہے کہ ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے ایک ساتھ ’دھوم 2‘، ’امراؤ جان‘، ’گرو‘، ’کچھ نہ کہو‘، ’ڈھائی اکشر پریم کے‘، ’سرکار راج‘، راون‘ جیسی فلموں میں کام کیا۔ابھیشیک نے مزید کہا کہ ’فلم پیکو میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی اداکارہ دپیکا پڈوکون تھیں‘۔یاد رہے کہ 2015 کی فلم ’پیکو‘ میں ابھیشیک بچن کے والد امیتابھ بچن اور عرفان خان نے بھی دپیکا پڈوکون کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیے تھے۔یہ دونوں بہت جلد ایک ساتھ فلم ’گلاب جامن‘ کی شوٹنگ کا بھی آغاز کریں گے، جو اگلے سال ریلیز ہوگی۔ان دونوں کی ایک ساتھ فلم 8 سال بعد سامنے آئے گی۔ ابھیشیک بچن نے اس معاملے پر مزید روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’یہ کاروبار ہے اور اگر آپ ایک ایسے اداکار ہیں جسے زیادہ پسند کیا جاتا ہے اور جس کی زیادہ مانگ ہے تو آپ کو اس ہی حساب سے معاوضہ ملتا ہے، ایسا نہیں ہوسکتا کہ آپ ایک نئی اداکارہ ہوں اور آپ یہ مطالبہ کرنے لگیں کہ آپ کو شاہ رخ خان جتنا معاوضہ دیا جائے‘۔ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی 2007 میں ہوئی تھی، جس کے بعد 2011 میں ان کی بیٹی ارادھیا کی پیدائش ہوئی جو اب 6 سال کی ہے۔یہ دونوں ایک ساتھ بہت سی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Incredible Disclosure
Previous Post ایران میں مشہور امیر ترین شخصیت کو پھانسی دے دی گئی ، مگر یہ شخص کیا کام کرتا تھا ؟ ناقابل یقین انکشاف
Next Post غریب عورتیں ہر کام کر لیتی ہیں ، الٹا بھی سیدھا بھی ، جائز بھی ناجائز بھی ، مگر پاکستان کی امیر عورتوں کے ساتھ ایسا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی پر شائع ہونے والی ایک انوکھی رپورٹ
A BBC report published

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.