counter easy hit

محترمہ شہید کی برسی پرجیالے چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ تجدید عہد کیلئے تمام جیالے بے چین ہیں، عبدالستار ملک

محترمہ شہید کی برسی پرجیالے چیئرمین بلاول بھٹو کے ساتھ تجدید عہد کیلئے تمام جیالے بے چین ہیں، عبدالستار ملک

پیرس/لالہ موسیٰ(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک نے بی بی شہید کی برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کائرہ ہائوس پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کو لاڑکانہ بن چکا ہے ۔ جیالے جوق درجوق کائرہ ہائوس جمع ہورہے ہیں اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ایفائے عہد اور  محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کے خون کی لاج رکھنے کیلئے تجدید عہد کیلئے بے چین ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے اپنے خون سے گواہی دینے سے گریز نہیں کرینگے اور انشاللہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں جمہوری جدوجہد کیلئے قربانیاں دیتے رہینگے۔

 

ABDUL SATTAR MALIK, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website