counter easy hit

لالہ موسیٰ ، پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کی طرف سے شہدائے لیاقت باغ کے جیالوں کو خراج تحسین، صدر پی پی لالہ موسیٰ ملک شفیق امجد، جنرل سیکرٹری ملک شکیل قریشی، عمران اشرف پسوال تحصیل صدر یوتھ ونگ کھاریاں اوردیگر نے قبرپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی

لالہ موسیٰ(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے شہید جیالے چوہدری توقیر اکرم شہید کی قبر پر پاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ کی سینئر قیادت نے خصوصی طورپر حاضری دی اور تمام شہدائے لیاقت باغ  کیلئے فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا ۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے سٹی صدر ملک شفیق امجد ، جنری سیکرٹری لالہ موسیٰ سٹی ملک شکیل احمد قریشی، تحصیل صدر پیپلز پارٹی یوتھ ونگ کھاریاں چوہدری عمران اشرف پسوال اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ہے اور تمام حاضرین نے اجتماعی طورپر فاتحہ خوانی کی ۔

PAKISTAN, PEOPLES, PARTY, CENTRAL, PUNJAB, LEADERSHIP, OFFERED, FATIHA, ON, THE, GRAVE, OF, CH TAUQEER AKRAM, MARTYRED, OF, LIAQUAT BAGH, INCIDENT

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website