yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سابق دوست کو 65 ہزار دھمکی آمیز میسج بھیجنے والی خاتون گرفتار

Web Editor May 14, 2018 1 min read
A woman who sent 65 thousand threatening messages to the former boyfriend was arrested
Share this:

فینکس: امریکی خاتون نے چند ماہ قبل دوستی کی ایک ویب سائٹ پر موجود ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے دھڑا دھڑ دھمکی آمیز ٹیکسٹ کیے جس کے بعد خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

A woman who sent 65 thousand threatening messages to the former boyfriend was arrestedاکتیس سالہ جیکولین ایڈس پر پولیس نے 65 ہزار ایسے ٹیکسٹ میسجز بھیجنے کا الزم عائد کیا ہے جو گزشتہ موسمِ گرما میں ایک شخص سے ملاقات کے بعد اسے بھیجے گئے۔ ان پیغامات میں عجیب و غریب الزامات اور دھمکیاں دی گئی تھیں۔ ایڈس نے روزانہ کم سے کم 500 میسجز کا اعتراف بھی کیا ہے۔

پولیس کو اس نے بتایا کہ گزشتہ برس کی گرمیوں میں اس نے امیر خواتین و حضرات سے دوستی کی ایک ویب سائٹ  لکسی پر ایک شخص سے دوستی بڑھائی تھی۔ لیکن اس کے خاتون نے اپنے دوست کو عجیب وغریب اور دھمکی آمیز پیغامات بھیجے جو دھمکی، ہراساں کرنے اور مسلسل ذہنی تناؤ پہنچانے کے زمرے میں آتے ہیں۔

’مجھے یوں لگا کہ گویا مجھے میرا جیون ساتھ مل گیا ہے۔ میں نے وہی کچھ کیا جو سب کرتے ہیں۔ ہم شادی کرکے بہتر زندگی گزارنا چاہتے تھے۔ میں نے ’بے غرض‘ ہوکر اس سے محبت کی اور اسی بنا پر اس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات بھی حاصل کیں،‘ خاتون نے پولیس کے سامنے اعتراف کرتے ہوئے کہا۔

پولیس نے خاتون کی جانب سے بھیجے گئے تمام پیغامات پڑھنے کے بعد انہیں عجیب اور دھمکی آمیز قرار دیا۔ ان کے بعض پیغامات کچھ یوں تھے۔ ’ امید کرتی ہوں کہ تم مرجاؤ کیونکہ تم بدبودار یہودی ہو۔‘ ’میں ہٹلر کی طرح ہوں جو بہت ذہین تھا۔‘ ’ تم اپنے لہو کا کیا کروگے، میں تو اس خون میں نہانا چاہتی ہوں۔‘ پولیس اور دیگر اداروں نےبتایا کہ خاتون گزشتہ برس سے اپنے سابقہ دوست کو روزانہ 500 میسجز بھیج رہی ہیں جن کی تعداد زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ تاہم اس ماہ ٹیکسٹ بھیجنے کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ خاتون کو 15 مئی کو عدالت میں پیش کیا جائےگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Imran Khan is not judiciary dear
Previous Post ‘عمران خان عدلیہ کے لاڈلے نہیں‘
Next Post ’حق بات کہوں گا، چاہے کچھ بھی سہنا پڑے‘
'I will say right, whether anything to cum.'

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.