yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایک چوکیدار جس نے جنرل (ر) اسد درانی کو جرمنی میں پوسٹنگ دلوادی

Web Editor May 27, 2018 1 min read
A watchman who posed posting to general (R) Asad Durrani in Germany
Share this:

لاہور: جنرل (ر) اسد درانی نے اپنی کتاب ”دی سپائے کرونیکلز : را ، آئی ایس آئی اینڈ دی الیوژن آف پیس “ میں ایک دلچسپ واقعہ قلمبند کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ان کی بطور دفاعی اتاشی جرمنی پوسٹنگ کے دوران ایک چوکیدار نے کردار ادا کیا۔

A watchman who posed posting to general (R) Asad Durrani in Germanyاسد درانی نے کہا کہ پہلی بار آئی ایس آئی کی جانب سے انہیں اس وقت مغربی جرمنی میں پاکستانی سفارتخانے میں دفاعی اتاشی مقرر کیا گیاتھا جب وہ پورے کرنل تھے، یہ 1980 سے 1984 کے دوران کا عرصہ تھا۔کیا آپ کو پتا ہے کہ مجھے جرمنی میں پوسٹنگ کیلئے کس نے کلیئر کیا؟ ، میں کمانڈ اینڈ سٹاف کالج میں سینئر انسٹرکٹر تھا اور ہمارے لیے یہ ایک شاندار پوزیشن ہوتی ہے۔ جب میرا نام جرمنی کیلئے آیا تو اسے مختلف ایجنسیز نے کلیئر کرنا تھا۔

ایک ایجنسی والے ماڈل ٹاﺅن لاہور میں میرے سسرال گئے اور میرے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہیں لیکن گھر پر کوئی بھی نہیں تھا جس کے بعد انہوں نے پڑوس کے چوکیدار سے پوچھا کہ ’ یہ کیسے لوگ ہیں؟ جس پر چوکیدار نے کہا کہ یہ اچھے لوگ ہیں۔ جس کے بعد مجھے گرین سگنل مل گیا اور میں ہمیشہ ہی سوچتا ہوں کہ جو سرٹیفکیٹ مجھے ایجنسی نے جاری کرنا تھا درحقیقت وہ ہمارے پڑوسیوں کے چوکیدار نے جاری کیا۔ اس موقع پر انٹرویور سنہا نے کہا کہ اگر آپ کے سسرال والے گھر پر ہوتے تو ممکن ہے کہ آپ دفاعی اتاشی نہ بن پاتے؟ جس پر جنرل درانی نے کہا یہ پوری طرح ممکن ہے کیونکہ سسرال والوں کا کسی کو پتا نہیں ہوتا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
PPP rejects reform package of Prime Minister Gilgit-Baltistan
Previous Post پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان سے متعلق وزیراعظم کا اصلاحی پیکیج مسترد کردیا
Next Post فلم’’پاکیزہ‘‘ کا ایک اور کرداردنیا سے رخصت ہوا
Another character of the movie 'Paqazia' has left behind

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.