yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی تیاریاں۔۔۔!!! تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف سب سے بڑی قوت میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

MH Kazmi October 25, 2019 1 min read
A, Stone, in, reply, of, Brick, PTI, Government, preparing, force, for, JUI, Forces
Share this:

لکی مروت(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق نائب ضلع ناظم عرب خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ڈنڈا بردار فورس کے مقابلے میں انصاف ٹائیگر فورس تشکیل دے دی۔پریس کانفرنس کے دوران عرب خان نے بتایا کہ مخصوص شرٹس اور مخصوص ڈنڈوں سے لیس فورس پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی حفاظت کرے گی۔انہوں نے بتایا کہ فورس پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی اور لکی مروت کی حدود میں جمعیت علماء اسلام کے انصار السلام فورس کے شر سے عوام کو محفوظ رکھنے کے فرائض سرانجام دے گی۔پی ٹی آئی رہنما کے مطابق فورس لکی مروت میں آزادی مارچ میں شامل شرپسند عناصر کا قلع قمع بھی کرے گی اور رہنماؤں کی حفاظت کیلئے ہر قسم کی قربانی کیلئے تیارہے۔انہوں نے کہا کہ ابھی صرف آغاز ہے، ایک دو دنوں میں ہزاروں رضاکار تیار ہو جائیں گے۔عرب خان نے کہا کہ پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے۔ دوسری جانب وزارت داخلہ کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام پر پابدنی عائد کر دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جے یو آئی ف کی انصار الاسلام فورس قانون کی خلاف ورزی کا سبب بن سکتی ہے، پرائیوٹ ملٹری گروپ کا قیام آئین کے آرٹیکل 256 کی خلاف ورزی ہے، صوبوں کو انصارالاسلام تنظیم کے خلاف کاروائی کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے انصار الاسلام پر پابندی کے بعد مولانا فضل الرحمان بھی میدان میں آگئے ہیں اور حیران کُن رد عمل دے ڈالا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم اس کا مقابلہ کریں گے ہر سیاسی جماعت میں ونگ موجود ہوتا ہے، جو تنظیمیں تم نے اپنے پروں کے نیچے پال رکھی ہیں پہلے انہیں کنٹرول کرو، جن لوگوں کو تم خود پال رہے ہو پہلے انہیں نکالو اتنی بُزدل حکومت میں نے آج تک نہیں دیکھی ، آزادی مارچ کا آغاز ستائیس اکتوبر کو لاڑکانہ سے کریں گے جس کے بعد یہ مارچ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہوگا، لیکن حکومت جو ہمارے مارچ کو روکنے کے لیے طریقے استعمال کر رہی ہے اس سے صورتحال کشیدہ ہوگی ، ہم اپنے شیڈول سے ٹس سے مس نہیں ہونگے، اس مارچ میں صرف جمعیت نہیں بلکہ ہر جماعت کے کارکن، سیاسی رہنماء اور عام پاکستانی شامل ہونگے۔

A, Stone, in, reply, of, Brick, PTI, Government, preparing, force, for, JUI, Forces

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
After, Nawaz Shareif, Asif Ali Zardari, got, released, from, Jail, another, surprise, for, Nation
Previous Post نواز شریف کے بعد آصف زرداری کی بھی رہائی۔۔۔؟؟؟ پوری قوم کو ایک اور سرپرائز دے دیا گیا
Next Post نواز شریف کی طبیعت انتہائی خراب۔۔۔!!! یہ سنگین معاملہ کس طرح حکومت کے گلے پڑنے والا ہے؟ حامد میر نے عمران خان کو پیشگی آگاہ کر دیا
Nawaz Shareif, Bad, in, Health, but, Government, going, to, face, worst, crised, by, allowing, Nawaz Sharief, to, go, abroad

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.