پاک فوج نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے متنازع بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دیدی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹوئٹ میں کل صبح ہونے والے قومی سلامتی اجلاس میں ممبئی حملوں پر میڈیا میں آنے والے حقائق کے بالکل منافی بیانات پر غور کیا جائے گا۔








