yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ماں تجھے سلام : قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والی ایک حاملہ عورت نے اپنے پیٹ میں موجود بچے کی جان بچانے کے لیے ہمت و حوصلے کی ایسی مثال قائم کردی کہ دنیا دنگ رہ گئی

Web Editor November 15, 2018November 15, 2018 1 min read
A pregnant woman injured in an assassinous attack, set an example of courage and courage to save the life of her belly.
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک)لندن پولیس نے ثنا محمد کے قتل کے الزام میں ان کے سابق شوہر، رامنڈی مٹالیگاڈو، کوحراست میں لے لیا ہے ۔ثنا محمد کی عمر پینتیس برس تھی۔ قتل کے وقت وہ آٹھ ماہ کے حمل سے تھیں۔انھیں ایمرجنسی میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے سیزیرین آپریشن کرکے ان کے

بیٹے کو تو بچالیا مگر ماں کی جان بچانے میں ناکام رہے۔لندن پولیس نے بچے کی حالت خطرے سے باہر بیان کی ہے۔حملہ آور نے پیر کی صبح مشرقی لندن کے علاقے اِلفرڈ میں واقع ان کے گھر میں گھس کر تیر کمان سے ان پر حملہ کیا۔ تیر ان کے معدے میں پیوست ہوگیا۔حملے کے وقت ان کے حالیہ شوہر امتیاز محمد اور پانچ بچے بھی گھر پر تھے۔امتیاز احمد نے روزنامہ ایوننگ سٹینڈرڈ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ‘وہ بہت اچھی بیوی اور ماں تھیں۔ ہمارا سات برس کا ساتھ تھا۔ مجھے بہت صدمہ پہنچا ہے۔ ہم نے جدائی کا سوچا بھی نہیں تھا۔’پچاس برس کے حملہ آور رامنڈی مٹالیگاڈو کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا گیا تھا۔ انھیں جمعرات کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔محلہ داروں کے مطابق ثنا نہایت ملنسار اور پیار کرنے والی خاتون تھیں۔پڑوس میں رہنے والی عنبرین زیدی کا کہنا ہے کہ انھیں یہ سب کچھ ہونے کا یقین نہیں آ رہا ہے۔قتل کے محرکات کے بارے میں پولیس نے سردست کچھ نہیں کہا ہے۔

 

اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں
اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
How could California's fire burn Lady Gaga and low cardiac arrest? Get it
Previous Post کیلیفورنیا کی آگ نے لیڈی گاگا اور کم کاردیشن کا کیا نقصان کر ڈالا ؟ جانیے
Next Post نیب کی گرفتاری کا خدشہ، خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں 10روز کی توسیع
10 day extension in interim bail of Khawaja brothers

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.