counter easy hit

علیزے شاہ کیخلاف سازش یا پھر حقیقت ؟نئی نازیبا تصویر سامنے آگئی ،تصاویر وائرل کرنے والے حیران کن دعویٰ کردیا

لاہور( ویب ڈیسک ) پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ایک اورمبینہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شوبز پیج ’’ شوبز اینڈ نیوز‘‘ نے علیزے شاہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اداکارہ کی نئی تصویر منظرعام پر آئی ہے جو ان ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے لیک کیں ہیں ۔ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ

وہی عشق اور محبت کا چکر۔۔!! مشیل اوباما اور ہیلری کلنٹن کس شخصیت کو چاہتی تھیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا دیا

علیزے شاہ ایک آئینے کےسامنے کھڑی ہیں اور موبائل سے تصویر بنا رہی جس میں انہوں نے نامناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے ۔ واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ’’شوبز اینڈ نیوز‘‘نامی اکائونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصاویر شیئر کیں اور ساتھ پیغام لکھا تھا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ان تصاویروں کےسوشل میڈیا پروائرل ہونے بعد ابھی تک اداکارہ کی جانب

سے کوئی ردعمل سامنے انہیں آیا ہے ۔اداکارہ کی مبینہ جاری ہونےوالی تصاویر اصل ہیں یا پھر جعلی ہیں تاہم اس بارے میں کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جا سکتی ۔

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

A, HARSH, CONSPIRACY, AGAINST, ALIZAY SHAH, OR, FACTS, ABOUT, HER, NUDE, PHOTOS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website