counter easy hit

آسٹریلیا کی ہائی وے پر خطرناک حادثہ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب خطرناک حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جس میں کئی قیمتی جانیں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں۔

A dangerous accident on the Australian highwayآسٹریلیا کی ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ٹرک ڈرائیور انتہائی تیز رفتار سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ اچانک اینٹوں سے بھرے ٹرک میں آگ بھڑک اُٹھی اور سڑک پر ہر طرف آگ کے شعلے بکھرتے دکھائی دیئے۔ ڈرائیور شعلوں میں لپٹے ٹرک کو بیس کلو میٹر تک چلاتے ہوئے لے گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان سے بالکل محفوظ رہا جبکہ پولیس کی جانب سے ٹرک ڈرائیور کوحراست میں لے لیا گیا ہے اوراس لاپرواہی کی تفتیش کی جا رہی ہے۔