yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پورے چہرے پر بالوں والا عجیب الخلقت بچہ

Web Editor February 9, 2019 1 min read
a, child, in, indian, state, madiha pardesh, who, have, full, hair, on, his, mouth
Share this:

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ایسا عجیب الخلقت بچہ  بھی ہے جس کا پورا چہرہ بالوں سے ڈھکا ہوا ہے۔

مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام سے تعلق رکھنے والا 13 سالہ للت پٹیدار پیدائشی طور پر ایک عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے۔للت کو جو بھی پہلی بار دیکھتا ہے وہ اسے دیکھ کر ڈر جاتا ہے لیکن جو لوگ اسے جانتے ہیں وہ اب اس بچے سے اس قدر مانوس ہو چکے ہیں کہ اب انہیں نا تو انہیں للت سے ڈر لگتا ہے اور نا ہی وہ اسے دیکھ کر عجیب محسوس کرتے ہیں۔

a, child, in, indian, state, madiha pardesh, who, have, full, hair, on, his, mouth

طبی ماہرین کے مطابق للت ہائپر ٹریکوسس نامی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا جسے ’ویروولف سینڈروم‘ بھی کہا جاتا ہے۔ویروولف سینڈروم کی بیماری میں ملوث افراد کے چہرے سمیت پورے جسم پر 5 سینٹی میٹر تک لمبے بال اگ جاتے ہیں۔

a, child, in, indian, state, madiha pardesh, who, have, full, hair, on, his, mouth

للت اپنے اسکول اور علاقے کے دوستوں میں بہت مشہور ہو چکا ہے اور اس کے اساتذہ کے مطابق للت پڑھائی میں اچھا لیکن تھوڑا شرارتی ہے۔للت کا کہنا ہے کہ اس کے دوست بہت اچھے ہیں اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ خوب کھیلتا ہے لیکن کبھی کبھار اجنبی لوگ مجھے دیکھ کر پتھر مارتے ہیں اور مجھے بندر پکارتے ہیں۔

a, child, in, indian, state, madiha pardesh, who, have, full, hair, on, his, mouth

متاثرہ بچے کا کہنا ہے کہ کبھی کبھار میں سوچتا ہوں کہ کاش میں بھی دوسرے بچوں کی طرح ہوتا لیکن میں اس حوالے سے کچھ بھی نہیں کر سکتا۔للت کا کہنا ہے کہ اب میں خود کو اس صورت حال کا عادی بنا چکا ہوں اور میں خود سے مطمئن ہوں کیونکہ چہرے پر بڑے بالوں کی وجہ سے ہی میں دوسروں سے مختلف ہوں۔للت 5 بہنوں کا ایک بھائی ہے اور اس کی والدہ کا کہنا ہے کہ بہت دعاؤں کے بعد للت کی پیدائش ہوئی اس لیے یہ میرے لیے بہت ہی خاص ہے۔

a, child, in, indian, state, madiha pardesh, who, have, full, hair, on, his, mouth

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
speaker, NA, answered, sheikh rasheed ahmed, on, public, accounts, committee, matter
Previous Post ممبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا شیخ رشید کو جواب
Next Post آئی فون گروپ فیس ٹائم کا دیرینہ مسئلہ حل
iphone, group, face, time, long, time, problem, solved

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.