آئی سی سی کی جانب سے محمد شہزاد پر پابندی ممنوعہ ادویات کے استعمال کے الزام میں عائد کی گئی ہے
آئی سی سی نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ ان کا 








