میونخ: مارک وبین کو بیماری کی وجہ سے زیادہ پیشاب آتا ہے، چند گھنٹے پانی نہ پینے کے باعث اس کا جسم خشک ہونے لگتا ہے

.jpg)
اگر مارک چند گھنٹے کیلئے پانی نہ پیئے تو اس کا بدن خشک ہونے لگتا ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اگلے ہی لمحے اس کی موت واقع ہوجائے گی۔ یہ ایک کمیاب بیماری ہے جو عمر کے کسی بھی حصے پر حملہ آور ہوسکتی ہے۔








