سری لنکن کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد اپنے وطن واپس روانہ ہوگئی۔

Sri Lankan, Cricket, Team, depart, for, Columbo
سری لنکن ٹیم کو قذافی سٹیڈیم سے سخت سکیورٹی حصار میں ایئرپورٹ پہنچایا گیا جہاں مہمان ٹیم نے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں کچھ گھنٹے آرام کیا۔جس کے بعد سری لنکن ٹیم رات گئے ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز سے 3 بجکر 30 منٹ پر براستہ دبئی کولمبو روانہ ہوگئی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کو مال روڈ پر واقع نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔








