لاس ویگاس میں پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونیوالوں سے اظہارِ یکجہتی کا سلسلہ جاری ہے۔

اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد انہوں نے لاس ویگاس کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کا رُخ کیا اور کسی بھی حادثے کی صورت میں اپنی جان جوکھم میں ڈال کر سب سے پہلے جائے وقوعہ پر پہنچنے والے پولیس اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اس مشکل وقت میں وہ سب ساتھ ہیں امریکیوں کو اپنی ہمت یکجا رکھنے کی ضرورت ہے۔










