counter easy hit

پی سی بی کی بدانتظامی، نیشنل ٹی ٹونٹی دوبارہ ملتوی ہونیکا خطرہ

لاہور: ایونٹ 4 نمبر سے شیڈول ہے ، مجموعی طور پر 24 قومی کرکٹرز اس ایونٹ میں شریک نہیں ہوسکیں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کی بد انتظامی کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے دوبارہ ملتوی ہونے کا امکان ہے ۔ ایونٹ 4 نومبر سے شیڈول ہے جبکہ 24 کرکٹرز غیر ملکی لیگز میں مصروف ہوں گے۔ چیئرمین پی سی بی بدل گئے لیکن بورڈ میں بدانتظامی کی روایت نہ بدلی۔

نیشنل ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ کے دوسری بار ملتوی کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔ اگست کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کو ملتان میں انتظامات مکمل نہ ہونے پر پہلی بار ملتوی کیا گیا۔ بورڈ نے

PCB's misconduct, the danger of postponement of the national T-20 cup

PCB’s misconduct, the danger of postponement of the national T-20 cup

4 سے 19 نومبٍر کی نئی تاریخیں دیں لیکن ایک مرتبہ پھر چیمپئن شپ ہوتی نظر نہیں آ رہی ۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2 نومبر جبکہ جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی لیگ 4 نومبر سے شیڈول ہے جس میں بالترتیب 15 اور 9 یعنی مجموعی طور پر 24 قومی کرکٹرز ان ایکشن ہوں گے ۔ ذرائع کے مطابق سٹار کرکٹرز کی عدم موجودگی میں یہ ٹورنامنٹ بورڈ کو ملتوی کرنا پڑے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website