پاک فضائیہ کا ایف 7 تربیتی طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا۔

Pak Air force training plane crash near Sargodha
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایف سیون طیارہ سرگودھا کے قریب گر گیا جس کے لئے سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ گرنے والا طیارہ تربیتی مشن پر تھا اور پائلٹ سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔








