وزیراعظم نواز شریف عمرے کی ادائیگی کے بعد مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم کے ساتھ ان کے اہل خانہ اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی ہیں ،وزیراعظم نوازشریف 27رمضان 
واضح رہے کہ وہ نجی دور ے پر سعودی عرب میں موجود ہیں، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ہیں۔وہ 25 جون کو لندن کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ اہل خانہ کے ساتھ عیدالفطر منائیں گے اور بعد ازاں اپنا مکمل چیک اپ کرائیں گے۔








