نیویارک میں یوم پاکستان کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹیریس نے بھی شرکت کی ہے۔

Pakistan Day ceremony in New York
تقریب میں انٹونیو گوٹیریس کہتے ہیں کہ پاکستان خوبصورت ملک ہے اور مہاجرین کی میزبانی میں سب سے آگے رہا ہے۔ پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ انہوں نے تقریب میں یوم پاکستان کے حوالے سے ملی نغمے بھی گائے۔








