آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ یہ ہم سب کاپاکستان ہے۔

Pakistan will be free from riots, Army chief
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہا کہ23 مارچ 1940کو پاکستان بنانے کا عہد کیااور کامیاب ہوئے،آئیے پھر پاکستان کوفسادیوں سےپاک کرنے کا عہد کریں۔








