پشاورمیں اکیڈمی ٹاؤن، سفید ڈھیری، پشت خرہ اور ملحقہ علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 46 افراد کو گرفتار کر لیا۔

Search operation in Peshawar, 46 people arrested
پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 2 اشتہاریوں سمیت 46 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار افراد سے 6 پستول، درجنوں کارتوس اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہے۔ سرچ آپریشن میں 15 مشتبہ اور مشکوک افراد کو بھی گرفتار کیا گیا ہےجبکہ 31 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔








