وزیر اعظم نواز شریف نے چاروں صوبوں کو ترقیاتی منصوبے دیے اور جواب میں ان کو ان کے بچوں اور مرحوم والد تک کی کردار کشی کی جارہی ہے، راجہ اشفاق
پیرس(ایس ایم حسنین) راجہ اشفاق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے کہا ہے کہہر دل عزیز لیڈر میاں محمد نوازشریف کو جو پنجاب کا وزیر اعظم کہتے رہےاور اپنی نااہلی چھپاتے رہے ہیں وہ ذرا چاروں صوبوں میں گھوم کر دیکھیں انشاءاللہ ہر 
روٹی کپڑا اور مکان کے دعویدار دس سال لگاتار حکومت کر رہے ہیں اور تھر کے لوگوں کو صاف پانی اور اناج تک نہیں دے سکے باقی پاکستان کو کیا دینگے۔ دوبئی میں بھٹو زندہ ہے اور تھر میں بھٹو ننگا ہے۔








