قومی اسمبلی اجلاس اجلاس کے دوران ایوان میں ہوئی ہنگامہ آرائی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئے۔

Government and opposition agree not to strife in the House
اتفاق ہوگیا حکومت اور حزب اختلاف میں اس بات پر اتفاق ہوگیا کہ وقفہ سوالات کے بعد اپوزیشن ارکان پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے۔ونوں میں اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ حکومتی ارکان بھی پوائنٹ آف آرڈر پر بات کریں گے، وزیراعظم کے خلاف تحریک استحاق کے معاملے پر اسپیکر خود رولنگ دیں گے اور قانونی مشاورت کریں گے۔








