باراک اوباما نےبحیثیت صدرآخری فیصلہ سناتے ہوئے گوانتاناموبے جیل سےمزیدچارقیدی منتقل کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

Washington: The final decision of President Obama as a president
سبکدوش صدرآج وائٹ ہاؤس خالی کردیں گے تاہم اپنی صدارت میں بارک اوباما گوانتانو جیل بندکرنےکاوعدہ پورانہ کرسکے۔محکمہ دفاع کے مطابق تین قیدیوں راول منگازو،حاجی ولی محمد،محمد اسماعیل قاسم کومتحدہ عرب امارات کے حوالےکیا جائےگا۔چوتھا قیدی جبرال ال قطاہنی کو سعودی عرب کے حوالے کیا جائےگا۔








