خوشی کی انتہا بھی آنکھوں میں آنسوؤں کی بارش برسا دیتی ہے۔ پنسلوانیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی 9سالہ بیٹی کو بلی کا بچہ تحفے میں دیا تو ننھی شہزادی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک پڑے۔

Pennsylvania: 9-year-old daughter was crying with Joy when the mother to give cat gift
نکّی فروسٹ نامی خاتون نے اپنی بیٹی کیلئے سرپرائزکے طور پر بلی کا تحفہ دیا جسے اچانک اپنے سامنے دیکھ پر بچی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی اور روپڑی۔خوشی کے ساتھ آنسوؤں کے منظر سے بھری ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو چکی ہے جسے اب تک پچیس ملین بار دیکھا جا چکا ہے۔








