پنڈی بھٹیاں (عزادار سراج، نمائندہ خصوصی) آج پنجاب کے دوسرے اضلاع اور تحصیلوں کی طرح پنڈی بھٹیاں میں بھی تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں حتمی طور پر اتحاد گروپ کے امیدوار رائے نجم الحسن کھرل ا یڈووکیٹ صدر کا انتخاب جیت گئے اور اسی طرح ینگ لائیرز گروپ کے امیدوارتصور عباس بھٹی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے

Advocate Rai Najam ul Hassan Kharral has elected as president

Advocate Mian Tassawar Abbas Bhatti elected as General Secretary








