روم: اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔

Acid attack on beauty attended the Miss Italy finals, Doctors efforts in rescue of sight
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا، جو اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔








